38-صحيح البخاري
Sahih al-Bukhari Chapter - 38
حدیث نمبر 2280
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنا لگوایا، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی کی مزدوری کے معاملے میں کسی پر ظلم نہیں کرتے تھے۔...
Hadith No: 2280
Narrated Anas: The Prophet used to get cupped and would never withhold the wages of any person .
حدیث نمبر 2281
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک پچھنا لگانے والے غلام ( ابوطیبہ ) کو بلایا، انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پچھنا لگایا۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ایک یا دو صاع، یا ایک یا دو مد ( راوی حدیث شعبہ کو شک…...
Hadith No: 2281
Narrated Anas bin Malik: The Prophet sent for a slave who had the profession of cupping, and he cupped him. The Prophet ordered that he be paid one or two Sas, or one or two Mudds of foodstuff, and appealed to his masters to reduce his taxes:
حدیث نمبر 2282
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتے کی قیمت، زانیہ ( کے زنا ) کی خرچی اور کاہن کی مزدوری سے منع فرمایا۔...
Hadith No: 2282
Narrated Abu Mas`ud Al-Ansari: Allah's Apostle regarded illegal the price of a dog, the earnings of a prostitute, and the charges taken by a soothsayer.
حدیث نمبر 2283
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے باندیوں کی زنا کی کمائی سے منع فرمایا تھا۔...
Hadith No: 2283
Narrated Abu Huraira: The Prophet prohibited the earnings of slave girls (through prostitution).
حدیث نمبر 2284
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نرکدانے کی اجرت لینے سے منع فرمایا۔...
Hadith No: 2284
Narrated Ibn `Umar: The Prophet forbade taking a price for animal copulation.
حدیث نمبر 2285
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( یہودیوں کو ) خیبر کی زمین دے دی تھی کہ اس میں محنت کے ساتھ کاشت کریں اور پیداوار کا آدھا حصہ خود لے لیا کریں۔ ابن عمر رضی اللہ عنہما نے نافع سے یہ بیان کیا کہ زمین کچھ کرایہ پر…...
Hadith No: 2285
Narrated `Abdullah bin `Umar: Allah's Apostle gave the land of Khaibar to the Jews to work on and cultivate and take half of its yield. Ibn `Umar added, The land used to be rented for a certain portion (of its yield). Nafi` mentioned the amount of the portion but I...
حدیث نمبر 2286
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زمینوں کو کرایہ پر دینے سے منع فرمایا تھا اور عبیداللہ نے نافع سے بیان کیا، اور ان سے ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہ ( خیبر کے یہودیوں کے ساتھ وہاں کی زمین کا معاملہ برابر چلتا رہا ) یہاں تک…...
Hadith No: 2286
Rafi` bin Khadij said, The Prophet forbade renting farms. Narrated 'Ubaidullah Nafi` said: Ibn `Umar said: (The contract of Khaibar continued) till `Umar evacuated the Jews (from Khaibar).