16-صحيح البخاري
Sahih al-Bukhari Chapter - 16
حدیث نمبر 1035
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے پروا ہوا کے ذریعہ مدد پہنچائی گئی اور قوم عاد پچھوا کے ذریعہ ہلاک کر دی گئی تھی۔...
Hadith No: 1035
Narrated Ibn `Abbas: The Prophet said, I was granted victory with As-Saba and the nation of 'Ad was destroyed by Ad- Dabur (westerly wind) .
حدیث نمبر 1036
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت اس وقت تک نہ آئے گی جب تک علم دین نہ اٹھ جائے گا اور زلزلوں کی کثرت نہ ہو جائے گی اور زمانہ جلدی جلدی نہ گزرے گا اور فتنے فساد پھوٹ پڑیں گے اور «هرج» کی کثرت ہو…...
Hadith No: 1036
Narrated Abu Huraira: The Prophet said, The Hour (Last Day) will not be established until (religious) knowledge will be taken away (by the death of religious learned men), earthquakes will be very frequent, time will pass quickly, afflictions will appear, murders will increase and money will overflow amongst you. (See...
حدیث نمبر 1037
فرمایا اے اللہ! ہمارے شام اور یمن پر برکت نازل فرما۔ اس پر لوگوں نے کہا اور ہمارے نجد کے لیے بھی برکت کی دعا کیجئے لیکن آپ نے پھر وہی کہا ”اے اللہ! ہمارے شام اور یمن پر برکت نازک فرما“ پھر لوگوں نے کہا اور ہمارے نجد میں؟…...
Hadith No: 1037
Narrated Ibn `Umar: (The Prophet) said, O Allah! Bless our Sham and our Yemen. People said, Our Najd as well. The Prophet again said, O Allah! Bless our Sham and Yemen. They said again, Our Najd as well. On that the Prophet said, There will appear earthquakes and afflictions, and...
حدیث نمبر 1038
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیبیہ میں ہم کو صبح کی نماز پڑھائی۔ رات کو بارش ہو چکی تھی نماز کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا معلوم ہے تمہارے رب نے کیا فیصلہ کیا ہے؟ لوگ بولے کہ اللہ تعالیٰ…...
Hadith No: 1038
Narrated Zaid bin Khalid Al-Juhani: Allah's Apostle led the morning prayer in Al-Hudaibiya and it had rained the previous night. When the Prophet (p.b.u.h) had finished the prayer he faced the people and said, Do you know what your Lord has said? They replied, Allah and His Apostle know better....
حدیث نمبر 1039
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ غیب کی پانچ کنجیاں ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ کے سوا اور کوئی نہیں جانتا۔ کسی کو نہیں معلوم کہ کل کیا ہونے والا ہے، کوئی نہیں جانتا کہ ماں کے پیٹ میں کیا ہے، کل کیا کرنا ہو گا، اس کا…...
Hadith No: 1039
Narrated Ibn `Umar: Allah's Apostle (p.b.u.h) said, Keys of the unseen knowledge are five which nobody knows but Allah . . . nobody knows what will happen tomorrow; nobody knows what is in the womb; nobody knows what he will gain tomorrow; nobody knows at what place he will die;...