9994 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9994
Hadith in Arabic
۔ (۹۹۹۴)۔ عَنْ عَلَیٍ رضی اللہ عنہ ، قَالَ لِیَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((یَا عَلَیُّ! اَسْبِغِ الْوُضُوْئَ، وَاِنْ شَقَّ عَلَیْکَ، وَلَا تَاْکُلِ الصَّدَقَۃَ، وَلَا تُـنْزِ الْحَمِیْرَ عَلَی الْخَیْلِ، وَلَا تُجَالِسْ اَصْحَابَ النُّجُوْمِ۔)) (مسند احمد: ۵۸۲)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا: اے علی! پورا پورا وضو کر، اگرچہ وہ تجھ پر گراں گزرے، صدقہ نہ کھا، گدھے کو گھوڑی پر نہ کدوا اور نجومی لوگوں کی مجلس میں نہ بیٹھ۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۹۹۴) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ ابویعلی: ۴۸۴ (انظر: ۵۸۲)