9993 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9993

Hadith in Arabic

۔ (۹۹۹۳)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا یَدْخُلُ الْجَنّۃَ عَــاقٌّ، وَلَا مُدْمِنُ خَمْرٍ، وَلَامَنَّانٌ، وَلَا وَلَدُ زِنْیَۃٍ۔)) (مسند احمد: ۶۸۹۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: والدین کا نافرمان، شراب پر ہمیشگی کرنے والا، احسان جتلانے والا اور زنا کی اولاد، یہ سارے لوگ جنت میں داخل نہیں ہوں گے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9993 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۹۹۳) تخریج: صحیح لغیرہ دون قولہ ولا ولد زنیۃ وھذا اسناد ضعیف، علتہ جابان، أخرجہ النسائی فی الکبری : ۴۹۱۶،والطیالسی: ۲۲۹۵(انظر: ۶۸۹۲)