9979 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9979
Hadith in Arabic
۔ (۹۹۷۹)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ ، اَنَّ نَبِیَّ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ یَقُوْلُ : ((ثَلَاثُ دَعْوَاتٍ مُسْتَجَابَاتٌ لَا شَکَّ فِیْھِنِّ، دَعْوَۃُ الْمَظْلُوْمِ، وَدَعْوَۃُ الْمُسَافِرِ، وَدَعْوَۃُ الْوَالِدِ عَلٰی وَلِدِہِ ۔)) (مسند احمد: ۸۵۶۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین دعائیں قبول کی جاتی ہیں، ان کی قبولیت میں کوئی شک نہیں ہے، مظلوم کی دعا، مسافر کی دعا اور والدین کی اپنی اولاد کے حق میں دعا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۹۷۹) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ ابوداود: ۱۵۳۶، والترمذی: ۱۹۰۵، ۳۴۴۸ (انظر: ۸۵۸۱)