9978 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9978
Hadith in Arabic
۔ (۹۹۷۸)۔ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمٰنِ یَعْنِیْ ابْنَ اِسْحٰقَ، عَنْ سَعِیْدٍ، عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ ، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((ثَلَاثٌ مِنْ عَمْلِ اَھْلِ الْجَاھِلیَّۃِ لَا یَتْرُکُھُنَّ اَھْلُ الْاِسْلَامِ، النِّیَاحَۃُ، وَالْاسْتِسْقَائُ بِالْاَنْوَائِ۔)) وَکَذَا، قُلْتُ لِسَعِیْدٍ: وَمَاھُوَ؟ قَالَ: دَعْوَی الْجَاھِلیَّۃِیَا آلَ فُلَانٍ،یَا آلَ فُلَانٍ، یَا آلَ فُلَانٍ۔ (مسند احمد: ۷۵۵۰)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اہل جاہلیت کے تین امور ہیں، اہل اسلام بھی ان کو ترک نہیں کریں گے، نوحہ کرنا، ستاروں کے ذریعے بارش طلب کرنا اور اس طرح جاہلیت کی پکار پکارنا کہ اے آلِ فلاں، اے آلِ فلاں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۹۷۸) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ ابن حبان: ۳۱۴۱(انظر: ۷۵۶۰)