9891 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9891

Hadith in Arabic

۔ (۹۸۹۱)۔ عَنْ اَبِیْ اُمَامَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((یُطْبَعُ الْمُؤْمِنُ عَلَی الْخِلَالِ کُلِّھَا، اِلَّا الْخِیَانَۃَ، وَالْکَذِبَ۔)) (مسند احمد: ۲۲۵۲۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو امامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مؤمن ہر قسم کے فعل کا عادی بن سکتا ہے، ما سوائے خیانت اور جھوٹ کے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9891 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۸۹۱) تخریج: اسنادہ ضعیف لابھام الواسطۃ بین الاعمش وابی امامۃ، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۸/ ۵۹۳(انظر: ۲۲۱۷۰)