9890 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9890

Hadith in Arabic

۔ (۹۸۹۰)۔ عَنِ الْمُغِیْرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ حَدَّثَ بِحَدِیْثٍ وَھُوَ یَرٰی اَنَّہُ کَذِبٌ فَھُوَ اَحَدُ الْکَاذِبَیْنِ۔)) وَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمٰنِ: ((فھُوَ اَحَدُ الْکَذَّابَیْنِ۔)) (مسند احمد: ۱۸۴۲۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا مغیرہ بن شعبہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے کوئی بات بیان کی، جبکہ اس کا خیالیہ ہو کہ وہ جھوٹ ہے تو وہ دو جھوٹوں میں سے ایک ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9890 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۸۹۰) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الترمذی: ۲۶۶۲ (انظر: ۱۸۲۴۰)