9774 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9774

Hadith in Arabic

۔ (۹۷۷۴)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((ابْنَ آدَمَ! اعْمَلْ کَاَنَّکَ تَرٰی، وَعُدَّ نَفْسَکَ مَعَ الْمَوْتٰی، وَاِیَّاکَ وَدَعْوَۃَ الْمَظْلُوْمِ۔)) (مسند احمد: ۸۵۰۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اے ابن آدم! تو عمل کر، گویا کہ تو دیکھ رہا ہے اور اپنے آپ کو مردوں کے ساتھ شمار کر اور مظلوم کی بد دعا سے بچ۔

Hadith in English

.

Previous

No.9774 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۷۷۴) تخریج: حدیث قابل للتحسین (انظر: ۸۵۲۲)