9773 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9773

Hadith in Arabic

۔ (۹۷۷۳)۔ عَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، رَفَعَہُ اِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَثَلُ الَّذِیْیُعِیْنُ عَشِیْرَتَہُ عَلٰی غَیْرِ الْحَقِّ، مَثَلُ الْبَعِیْرِ رُدِّیَ فِیْ بِئْرٍ فَھُوَ یُمَدُّ بِذَنَبِہٖ۔)) (مسنداحمد: ۳۷۲۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنے رشتہ داروں کا ناحق چیز پر تعاون کرتا ہے، اس کی مثال اس اونٹ کی طرح ہے، جس کو کنویں میں گرا دیا جائے اور پھر اس کو اس کی دم سے کھینچا جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9773 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۷۷۳) تخریج: اسنادہ حسن عند من یصحح سماع عبد الرحمن من ابیہ، وضعیف عند من یقول: انہ لم یسمع منہ الاالیسیر، فقد مات ابوہ وعمرہ ست سنوات (انظر: ۳۷۲۶)