9697 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9697

Hadith in Arabic

۔ (۹۶۹۷)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ، قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلرَّحِمُ مَنْ وَصَلَھَا وَصَلَہُ اللّٰہُ، وَمَنْ قَطَعَھَا قَطَعَہُ اللّٰہُ۔)) (مسند احمد: ۲۴۸۴۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو رشتہ داری کو ملائے گا، اللہ تعالیٰ اس کو ملا لے گا اور جو رشتہ داری کو کاٹے گا، اللہ تعالیٰ اس کو کاٹ دے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9697 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۶۹۷) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۹۸۹، ومسلم: ۲۵۵۵(انظر: ۲۴۳۳۶)