9696 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9696
Hadith in Arabic
۔ (۹۶۹۶)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اَنَّہُ قَالَ: ((الرَّحِمُ شُجْنَۃٌ مِنَ الرَّحْمٰنِ عَزَّوَجَلَّ، تَجِیْئُیَوْمَ الْقِیَامَۃِ، تَقُوْلُ: یَا رَبِّ قُطِعْتُ یَارَبِّ ظُلِمْتُ یَارَبِّ اُسِیئَ اِلَیَّ (زَادَ فِیْ رِوَایَۃٍ قَالَ: ) فَیُجِیْبُھَا الرَّبُّ اَمَا تَرْضِیْنَ اَنْ اَصِلَ مَنْ وَصَلَکَ،وَاَقْطَعَ مَنْ قَطَعَکِ۔))(مسند احمد: ۹۸۷۱)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: رشتہ داری، رحمن کی ایک شاخ ہے، یہ قیامت کے دن آ کر کہے گی: اے میرے ربّ! مجھے کاٹ دیا گیا، اے میرے ربّ! مجھ پر ظلم کیا گیا، اے میرے ربّ ! میرے ساتھ برا سلوک کیا گیا، پس اللہ تعالیٰ اس کو جواب دے گا: کیا تو اس بات پر راضی ہو جائے گی کہ جس نے تجھے ملایا، میں بھی اس کو ملا لوں اور جس نے تجھے کاٹا، میں بھی اس کو کاٹ دوں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۶۹۶) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الطیالسی: ۲۵۴۳، وابن حبان: ۴۴۲، والحاکم: ۴/ ۱۶۲ (انظر: ۹۸۷۱)