9581 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9581

Hadith in Arabic

۔ (۹۵۸۱)۔ عَنْ اَنَسٍ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا یَسْتَقِیْمُ اِیْمَانُ عَبْدٍ حَتّٰی یَسْتَقِیْمَ قَلْبُہُ، وَلَا یَسْتَقِیْمُ قَلْبُہُ حَتّٰی یَسْتَقِیْمَ لِسَانُہُ، وَلَا یَدْخُلُ رَجُلٌ الْجَنَّۃَ لَا یَاْمَنُ جَارُہُ بَوَائِقَہُ۔)) (مسند احمد: ۱۳۰۷۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے،وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کسی آدمی کا ایمان اس وقت تک درست نہیں ہو سکتا، جب تک اُس کا دل درست نہیں ہوتا اور کسی کا دل اس وقت تک صحیح نہیں ہو سکتا، جب تک اس کی زبان راہِ راست پر نہیں آ جاتی اور ایسا شخص تو جنت میں داخل نہیں ہوگا کہ جس کے شرور سے اُس کا ہمسایہ امن میں نہیں ہوتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9581 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۵۸۱) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف علی بن مسعدۃ الباھلی، أخرجہ البیھقی فی الشعب : ۵۰۰۵، والطبرانی فی الاوسط : ۶۵۵۹(انظر: ۱۳۰۴۸)