9569 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9569
Hadith in Arabic
۔ (۹۵۶۹)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَنْ لَقِیَ اللّٰہَ لَا یُشْرِکُ بِہٖشَیْئًا وَاَدّٰی زَکَاۃَ مَالِہِ طَیِّبًا بِھَا نَفْسُہُ مُحْتَسِبًا، وَسَمِعَ وَاَطَاعَ فَلَہُ الْجَنَّۃُ اَوْ دَخَلَ الْجَنَّۃَ۔)) (مسند احمد: ۸۷۲۲)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو اللہ تعالیٰ کو اس حال میں ملے گا کہ اس نے کسی چیز کو اس کے ساتھ شریک نہیں ٹھہرایا ہو گا، ثواب کی نیت سے اور دل کی خوشی کے ساتھ زکوۃ ادا کی ہو گی اور حکمران کی بات سن کر اس کی اطاعت کی ہو گی، پس اس کے لیے جنت ہو گییا وہ جنت میں داخل ہو جائے گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۹۵۶۹) تخریج: اسنادہ ضعیف، المتوکل او أبو المتوکل مجھول، وبقیۃ عنعن، وھو یدلس تدلیس التسویۃ (انظر: ۸۷۳۷)