9568 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9568

Hadith in Arabic

۔ (۹۵۶۸)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مَسْعُوْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَجِیْبُوْا الدَّاعِیَ، وَلَا تَرُدُّوْا الْھَدِیَّۃَ، وَلَا تَضْرِبُوْا الْمُسْلِمِیْنَ۔)) (مسند احمد: ۳۸۳۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: دعوت دینے والے کی دعوت قبول کیا کرو، تحفہ واپس نہ کیا کرو اور مسلمانوں کو نہ مارا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.9568 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۵۶۸) تخریج: اسنادہ جیّد، أخرجہ البزار: ۱۲۴۳، وابن ابی شیبۃ: ۶/ ۵۵۵، وابویعلی: ۵۴۱۲ (انظر: ۳۸۳۸)