9563 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9563

Hadith in Arabic

۔ (۹۵۶۳)۔ عَنْ سَمُرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : (( اَلْحَسْبُ: اَلْمَالُ، وَالْکَرَمُ: التَّقْوٰی۔)) (مسند احمد: ۲۰۳۶۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سمرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: حسب مال ہے اور کرم تقوی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9563 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۵۶۳) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ ابن ماجہ: ۴۲۱۹، والترمذی: ۳۲۷۱ (انظر: ۲۰۱۰۲)