9562 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9562

Hadith in Arabic

۔ (۹۵۶۲)۔ عَنْ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا حَلِیْمَ اِلَّا ذُوْ عَثْرَۃٍ، وَلَا حَکِیْمَ اِلَّا ذُوْتَجْرِبَۃٍ۔)) (مسند احمد: ۱۱۶۸۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بردبار کوئی نہیں ہوتا، مگر لغزشوں والا اور دانا کوئی نہیں ہوتا، مگر تجربے والا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9562 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۵۶۲) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف دراج فی روایتہ عن ابی الھیثم، أخرجہ الترمذی: ۲۰۳۳(انظر: ۱۶۶۱)