955 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 955

Hadith in Arabic

۔ (۹۵۵)۔عَنْ عَائِشَۃَؓ قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَضَعُ رَأْسَہُ فِی حَجْرِیْ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ : یَتَّکِیئُ عَلَیَّ) وَأَنَا حَائِضٌ فَیَقْرَأُ الْقُرْآنَ۔ (مسند أحمد: ۲۴۹۰۱)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ میری گود میں اپنا سر رکھتے، ایک روایت میں ہے: میرے ساتھ ٹیک لگاتے اور قرآن مجید کی تلاوت کرتے، جبکہ میں حائضہ ہوتی۔

Hadith in English

.

Previous

No.955 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۵۵) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ البخاری: ۲۹۷، ومسلم: ۳۰۱ (انظر: ۲۴۳۹۷)