953 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 953

Hadith in Arabic

۔ (۹۵۳)۔عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ سَعْدٍ ؓ قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنْ مُؤَاکَلَۃِ الْحَائِضِ فَقَالَ: ((وَاٰکِلْہَا۔)) (مسند أحمد: ۱۹۲۱۷)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن سعد ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ سے حائضہ کے ساتھ کھانا کھانے کے بارے سوال کیا تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: اس کے ساتھ کھایا کر۔

Hadith in English

.

Previous

No.953 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۵۳) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ الترمذی: ۱۳۳، وابن ماجہ: ۱۳۷۸(انظر: ۱۹۰۰۸)