9506 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9506

Hadith in Arabic

۔ (۹۵۰۶)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ حَدَّثَ فِیْ مَجْلِسٍ بِحَدِیْثٍ ثُمَّ الْتَفَتَ فَھِیَ اَمَانَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۱۴۵۲۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس بندے نے مجلس میں کوئی بات کی اور پھر وہ اِدھر اُدھر متوجہ ہوا تو وہ بات امانت ہو گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.9506 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۵۰۶) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ ابوداود: ۴۸۶۸، والترمذی: ۱۹۵۹(انظر: ۱۴۴۷۴)