9505 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9505

Hadith in Arabic

۔ (۹۵۰۵)۔ وعَنْہُ اَیْضًا، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِذَا کُنْتُمْ ثَلَاثَۃً فَـلَا یَنْتَجِیْ اثْنَانِ دُوْنَ صَاحِبِھِمَا۔)) قَالَ: قُلْنَا: فَاِنْ کَانُوْا اَرْبَعًا؟ قَالَ: فَـلَا یَضُرُّ۔ (مسند احمد: ۴۶۸۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبدا للہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم تین افراد ہو تو تیسرے کو چھوڑ کر دو آدمی آپس میں سرگوشی نہ کیا کریں۔ ابو صالح راوی نے کہا: اگر چار افراد ہوں تو؟ انھوں نے کہا: تو پھر یہ چیز نقصان نہیں دے گی (یعنی پھر کوئی حرج نہیں ہو گا)۔

Hadith in English

.

Previous

No.9505 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۵۰۵) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ ابوداود: ۴۸۵۲ (انظر: ۴۶۸۵)