950 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 950

Hadith in Arabic

۔ (۹۵۰)۔ عَنْ عَائِشَۃَؓ قَالَتْ: حِضْتُ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَلٰی فِرَاشِہِ فَانْسَلَلْتُ، فَقَالَ لِیْ: ((أَحِضْتِ؟)) فَقُلْتُ: نَعَمْ، قَالَ: ((فَشُدِّیْ عَلَیْکِ اِزَارَکِ ثُمَّ عُوْدِیْ۔)) (مسند أحمد: ۲۶۰۳۰)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں:میں رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے ساتھ بستر پر تھی کہ میں حائضہ ہو گئی، اس لیے میں وہاں سے کھسک گئی، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے مجھ سے فرمایا: کیا تو حائضہ ہو گئی ہے؟ میں نے کہا: جی ہاں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: اپنا ازار اپنے اوپر کس لے اور پھر واپس آ جا۔

Hadith in English

.

Previous

No.950 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۵۰) حدیث حسن لغیرہ۔ أخرجہ مالک: ۱/ ۵۸، والطبرانی فی الاوسط : ۵۴۹، والبیھقی: ۱/ ۳۱۱ (انظر: ۲۵۵۱۴)