943 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 943

Hadith in Arabic

۔ (۹۴۳)۔ عَنْ یَزِیْدَ بْنِ بَابَنُوسَ عَنْ عَائِشَۃَؓ قَالَتْ: کَانَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَتَوَشَّحُنِیْ وَیَنَالُ مِنْ رَأْسِیْ وَأَنَا حَائِضٌ۔ (مسند أحمد: ۲۶۰۵۸)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ مجھ سے معانقہ کرتے تھے اور میرے سر پر بوسہ وغیرہ دیتے تھے، جبکہ میں حائضہ ہوتی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.943 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۴۳) تخریج: اسنادہ حسن۔ أخرجہ الطیالسی: ۱۵۱۷، والدارمی: ۱۰۵۲، وابویعلی: ۴۴۸۷، والبیھقی: ۱/ ۳۱۲ (انظر: ۲۵۵۴۲)