942 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 942

Hadith in Arabic

۔ (۹۴۲)۔عَنْ أَبِیْ سَلَمَۃَ عَنْ عَائِشَۃَؓ قَالَتْ: کُنْتُ أَنَامُ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَلٰی فِرَاشٍ وَأَنَا حَائِضٌ وَعَلَیَّ ثَوْبٌ۔ (مسند أحمد: ۲۴۹۹۳)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: میں رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے ساتھ بچھونے پر سوتی تھی، جبکہ میں حائضہ ہوتی تھی، لیکن مجھ پر کپڑا ہوتا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.942 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۴۲) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۷۵۵۲ (انظر: ۲۴۴۸۸)