940 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 940

Hadith in Arabic

۔ (۹۴۰)۔عَنْ أَبِی مَیْسَرَۃَ عَنْ عَائِشَۃَؓ قَالَتْ: کَانَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُبَاشِرُنِی وَأَنَا حَائِضٌ وَیَدْخُلُ مَعِیَ فِی لِحَافِیْ وَأَنَا حَائِضٌ وَلٰکِنْ کَانَ أَمْلَکَکُمْ لِاِرْبِہِ۔ (مسند أحمد: ۲۵۳۳۵)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ میرے جسم کے ساتھ جسم ملاتے تھے، جبکہ میں حائضہ ہوتی تھی اور آپ میرے لحاف میں میرے ساتھ داخل ہو جاتے تھے، جبکہ میں حائضہ ہوتی تھی، لیکن آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ اپنی شرمگاہ پر زیادہ کنٹرول کرنے والے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.940 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۴۰) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ أخرجہ النسائی: ۱/ ۵۱، ۱۸۹ (انظر: ۲۴۸۲۴)