939 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 939

Hadith in Arabic

۔ (۹۳۹)۔عَنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَۃَؓ قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَأْمُرُ اِحْدَانَا اِذَا حَاضَتْ تَأْتَزِرُ ثُمَّ یُبَاشِرُہَا۔ (مسند أحمد: ۲۵۵۳۵)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: جب ہم میں سے کوئی حائضہ ہوتی تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ اس کو حکم دیتے کہ وہ ازار باندھ لے، پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ اس کے جسم کے ساتھ جسم ملاتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.939 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۳۹) تخریج: انظر الحدیث السابق