9375 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9375

Hadith in Arabic

۔ (۹۳۷۵)۔ عَنْ اَبِیْ اُمَامَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَلْحُمّٰی مِنْ کَیْرِ جَھَنَّمَ، فَمَا اَصَابَ الْمُؤُمِنَ مِنْھَا کَانَ حَظَّہُ مِنَ النَّارِ۔)) (مسند احمد: ۲۲۵۱۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو امامہ بیان کرتے ہیں کہ رسو ل اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بخار جہنم کی دھونکنی ہے،جو مؤمن بھی بیمار ہو گا، یہ اس کے حق میں جہنم والے حصے کے عوض میں ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9375 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۳۷۵) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۷۴۶۸(انظر: ۲۲۱۶۵)