9374 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9374
Hadith in Arabic
۔ (۹۳۷۴)۔ عَنْ سَھْلِ بْنِ مُعَاذٍ، عَنْ اَبِیْہِ، عَنْ اَبِی الدَّرْدَائِ، اَنَّہُ اَتَاہُ عَائِدًا، فَقَالَ اَبُوْالدَّرْدَائِ لِاَبِیْ بَعْدَ اَنْ سَلَّمَ عَلَیْہِ بِالصِّحَۃِ لا بِالْوَجْعِ، ثَلَاثَ مَرَّاتٍ یَقُوْلُ ذٰلِکَ، ثُمَّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((مَایَزَالُ الْمَرْئُ الْمُسْلِمُ بِہٖالْمَلِیْلَۃُ وَالصُّدَاعُ، وَاِنَّ عَلَیْہِ مِنَ الْخَطَایَا لَاَعْظَمَ مِنْ اُحُدٍ حَتّٰییَتْرُکَہُ وَمَا عَلَیْہِ مِنَ الْخَطَایَا مِثْقَالُ حَبَّۃٍ مِّنْ خَرْدَلٍ۔)) (مسند احمد: ۲۲۰۷۹)
Hadith in Urdu
۔ معاذ بیان کرتے ہیں کہ وہ سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ کی عیادت کے لیے آئے اور جب انھوں نے ان کو سلام کہا تو انھوں نے کہا: صحت کے ساتھ رہو، نہ کہ بیماری کے ساتھ، تین بار یہ دعا کی، پھر کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا تھا: مسلمان بخار اور سردردی جیسے بیماریوں میں مبتلا رہتا ہے، جبکہ اس پر احد پہاڑ سے بڑے بڑے گناہ ہوتے ہیں، لیکن ان بیماریوں کی وجہ سے اس کے گناہ اس طرح جھڑ جاتے ہیں کہ اس پر رائی کے دانے کے برابر بھی گناہ نہیں رہتا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۹۳۷۴) تخریج: اسنادہ مسلسل بالضعفائ، ابن لھیعۃ سییء الحفظ، وزبان بن فائد وسھل ضعیفان، أخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۳۱۴۲(انظر: ۲۱۷۳۶)