9368 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9368
Hadith in Arabic
۔ (۹۳۶۸)۔ عَنْ مُعَاوِیَۃَ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((مَا مِنْ شَیْئٍ یُصِیْبُ الْمُؤْمِنَ فِیْ جَسَدِہِ یُؤْذِیْہِ اِلاَّ کَفَّرَ اللّٰہُ بِہٖمِنْسَیِّاٰتِہِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۰۲۳)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو چیز مؤمن کے جسم کو تکلیف پہنچاتی ہے، اللہ تعالیٰ اس کو اس کے گناہوں کا کفارہ بنا دیتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۳۶۸) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۳/ ۲۳۰، والحاکم: ۱/ ۳۴۷، والطبرانی فی الکبیر : ۱۹/ ۸۴۲ (انظر: ۱۶۸۹۹)