9367 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9367

Hadith in Arabic

۔ (۹۳۶۷)۔ عَنْ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ، عَنْ جَدِّہِ اَسَدِ بْنِ کُرْزٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، سَمِعَ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((اَلْمَرِیْضُ تَحَاتُّ خَطَایَاہُ کَمَا یَحَاتُّ وَرَقُ الشَّجَرِ۔)) (مسند احمد: ۱۶۷۷۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا اسد بن کرز ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مریض کی خطائیں اس طرح گرتی ہیں، جیسے درخت کے پتے گرتے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.9367 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۳۶۷) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۱۰۰۲(انظر: ۱۶۶۵۴)