9359 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9359

Hadith in Arabic

۔ (۹۳۵۹)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَا مِنْ مُؤْمِنٍ یُشَاکُ بِشَوْکَۃٍ فِیْ الدُّنْیَایَحْتَسِبُھَا اِلاَّ قُصِّرَ بِھَا مِنْ خَطَایَاہُیَوْمَ الْقِیَامَۃِ۔)) (مسند احمد: ۹۲۰۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس مؤمن کو دنیا میں کوئی کانٹا چبھتا ہے اور وہ ثواب کی نیت سے صبر کرتا ہے تو اس وجہ سے قیامت کے دن اس کی خطائیں کم کی جائیں گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.9359 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۳۵۹) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ البخاری فی الادب المفرد : ۵۰۷ (انظر: ۹۲۱۹)