9358 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9358

Hadith in Arabic

۔ (۹۳۵۸)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ، وَاَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَا یُصِیْبُ الْمُؤْمِنَ مِنْ وَصَبٍ وَلا نَصَبٍ، وَلا ھَمٍّ وَلا حُزْنٍ، وَلا اَذَیً ولا غَمٍّ، حَتّٰی الشَوْکَۃِیُشَاکُھَا، اِلاَّ کَفَّرَ اللّٰہُ مِنْ خَطَایَاہُ۔)) (مسند احمد: ۸۰۱۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ اور سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مؤمن جس درد و تکلیف، تعب و تکان، رنج و غم اور ملال و نقصان میں مبتلا ہوتا ہے، یہاں تک کہ وہ کانٹا ، جو اس کو چبھتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کی وجہ اس کی خطائیں معاف کرتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9358 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۳۵۷) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف لیث بن ابی سلیم، أخرجہ البزار: ۳۲۶۰ (انظر: ۲۵۲۳۶)