9346 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9346

Hadith in Arabic

۔ (۹۳۴۶)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَثَلُ الْمُؤْمِنِ مَثَلُ الزَّرْعِ، لَا تَزَالُ الرِّیْحُ تَمِیْلُہُ، وَلایَزَالُ الْمُؤْمِنُ یُصِیْبُہُ الْبَلائُ، وَمَثَلُ الْمُنَافِقِ کَشَجَرَۃِ الْاَرْزِ، لاتَھْتَزُّ حَتّٰی تُحْصَدَ۔)) (مسند احمد: ۷۱۹۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مومن کی مثال اس کھیتی کی طرح ہے، جس کو ہوا کبھی اِدھر جھکاتی ہے اور کبھی اُدھر، یہ حدیث سیدنا انس اور سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9346 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (9346) تخریج:اخرجہ البخاری: 5644، ومسلم: 2809، (انظر:7192)