9345 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9345

Hadith in Arabic

۔ (۹۳۴۵)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَایَزَالُ الْبَلَائُ بِالْمُؤْمِنِ وَالْمُؤْمِنَۃِ، فِیْ جَسَدِہِِ، وَفِیْ مَالِہِ، وَفِیْ وَالِدِہِ، حَتّٰییَلْقَی اللّٰہَ وَمَاعَلَیْہِ خَطِیْئَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۷۸۴۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مؤمن مرد و زن کے جسم، مال اور والدین میں آزمائشوں کا سلسلہ جاری رہتا ہے، یہاں تک کہ جب وہ اللہ تعالیٰ کو ملتا ہے تو اس کا کوئی گناہ باقی نہیں ہوتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9345 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (9345) تخریج: اسنادہ حسن ، اخرجہ الترمذی: 2399(انظر:7859)