932 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 932

Hadith in Arabic

۔ (۹۳۲)۔عَنْ عَائِشَۃَؓ(فِی قِصَّۃِ أُمِّ حَبِیْبَۃَ بِنْتِ جَحْشٍ) أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لَہَا: ((فَاِذَا أَقْبَلَتِ الْحَیْضَۃُ فَدَعِیْ الصَّلٰوۃَ وَاِذَا أَدْبَرَتْ فَاغْتَسِلِیْ ثُمَّ صَلِّیْ)) (مسند أحمد: ۲۵۰۴۵)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ سیدہ ام حبیبہ بنت جحشؓ کا قصہ بیان کرتے ہوئے کہتی ہیں: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے ان سے فرمایا: جب حیض کا خون شروع ہو جائے تو نماز چھوڑ دیا کر اور جب وہ ختم ہو جائے تو غسل کر کے نماز پڑھنا شروع کر دیا کر۔

Hadith in English

.

Previous

No.932 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۳۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۲۷، مسلم: ۳۳۴(انظر: ۲۴۵۳۸)