931 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 931
Hadith in Arabic
۔ (۹۳۱)۔ عَنْ عَبْدِالرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِیْہِ عَنْ عَائِشَۃَؓ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ لَہَا وَقَدْ حَاضَتْ بِسَرِفَ قَبْلَ أَنْ تَدْخُلَ مَکَّۃَ: قَالَ لَہَا: (( اِقْضِیْ مَا یَقْضِیْ الْحَاجُّ غَیْرَ أَن لَّا تَطُوْفِیْ بِالْبَیْتِ)) (مسند أحمد: ۲۴۶۱۰)
Hadith in Urdu
سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے کہ جب وہ (حجۃ الوداع کے موقع پر) مکہ مکرمہ میں داخل ہونے سے پہلے سرِف مقَامَ پر حائضہ ہو گئی تھیں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا تھا: تم بھی وہی کچھ کرتی رہو، جو کچھ حاجی لوگ کر رہے ہیں، البتہ بیت اللہ کا طواف نہیں کرنا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۳۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۹۴، ۵۵۴۸، ۵۵۵۹۹، ومسلم: ۱۲۱۱(انظر: ۲۴۱۰۹)