9310 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9310

Hadith in Arabic

۔ (۹۳۱۰)۔ عَنْ اَبِی اُمَامَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: مَاکَانَ یَفْضُلُ عَلیٰ اَھْلِ بَیْتِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خُبْزُ الشَّعِیْرِ۔ (مسند احمد: ۲۲۵۳۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو امامہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: جو کی روٹی بھی رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے گھر والوں کی ضرورت سے زائد نہیں ہوتی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.9310 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۳۱۰) تخریج: حدیث صحیح (انظر: ۲۲۱۸۴)