9309 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9309

Hadith in Arabic

۔ (۹۳۰۹)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ)۔ اَنَّہُ سَمِعَ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِیْرٍیَخْطُبُ وَھُوَ یَقُوْلُ: اَحْمَدُ اللّٰہَ تَعَالیٰ فَرُبَّمَا اَتیٰ عَلیٰ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الشَّہْرُ یَظِلُّ یَتَلَوّٰی مَایَشْبَعُ مِنَ الدَّقَلِ۔ (مسند احمد: ۱۸۵۴۷)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) سیدنا نعمان بن بشیر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے خطبہ دیتے ہوئے کہا: میں اللہ تعالیٰ کی حمد بیان کرتا ہوں، پس رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر ایسے مہینے بھی آتے تھے کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر بل پڑ جاتے تھے اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ردّی کھجوروں سے بھی سیر نہیں ہو پاتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9309 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۳۰۹) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الأول