9281 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9281

Hadith in Arabic

۔ (۹۲۸۱)۔ عَنْ عُتْبَۃَ بْنِ عَبْدِ نِ السُّلَمِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: اسْتَکْسَیْتُ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَکَسَانِی خَیْشَتَیْنِ، فَلَقَدْ رَاَیْتُنِی اَلْبِسُھُمَا وَاَنَا مِنْ اَکْسٰی اَصْحَابِی ۔ (مسند احمد: ۱۷۸۰۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عتبہ بن عبد سلمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے لباس طلب کیا، پس آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے دو موٹے سے کپڑے پہنا دیے، لیکن جب میں نے ان کو زیب ِ تین کیا تو دیکھا کہ اپنے ساتھیوں میں زیادہ لباس والا میں ہی تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9281 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۲۸۱) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ ابوداود: ۴۰۳۲ (انظر: ۱۷۶۵۶)