9280 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9280
Hadith in Arabic
۔ (۹۲۸۰)۔ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: کُلُّ شَیْئِ سِوٰی ظِلِّ بَیْتٍ، وَجِلْفِ الْخُبْزِ، وَثَوْبٍ یُوَارِی عَوْرَتَہُ، وَالْمَائِ، فَمَا فَضَلَ عَنْ ھَذَا فَلَیْسَ لِاِبْنِ آدَمَ فَیْھِنَّ حَقٌَّ۔)) (مسند احمد: ۴۴۰)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: گھر، موٹی اور خشک روٹی اور شرمگاہ کو چھپانے والا کپڑا، جو چیز ان کے علاوہ ہے، وہ زائد ہے اور ابن آدم کا اس میں کوئی حق نہیں ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۹۲۸۰) تخریج: اسنادہ ضعیف، ولا یصح عن النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، حریث بن السائب مختلف فیہ، أخرجہ الترمذی: ۲۳۴۱(انظر: ۴۴۰)