926 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 926

Hadith in Arabic

۔ (۹۲۶)۔عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ؓ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((مَنْ کَانَ یُؤْمِنُ بِاللّٰہِ وَالْیَوْمِ الْآخِرِ فَلَا یَدْخُلِ الْحَمَّامَ اِلَّا بِاِزَارٍ، مَنْ کَانَتْ تُؤْمِنُ بِاللّٰہِ وَالْیَوْمِ الْآخِرِ فَلَا تَدْخُلِ الْحَمَّامَ۔)) (مسند أحمد: ۱۲۵)

Hadith in Urdu

سیدنا عمر بن خطابؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جو آدمی اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے، وہ ازار کے بغیر حمام میں داخل نہ ہو اور جو عورت اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہو، وہ (کسی صورت میں) حمام میں داخل نہ ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.926 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۲۶) تخریج: حسن لغیرہ۔ أخرجہ ابویعلی: ۲۵۱، والبیھقی: ۷/ ۲۶۶ (انظر: ۱۲۵)