925 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 925

Hadith in Arabic

۔ (۹۲۵)۔عَنِ السَّائِبِ مَوْلٰی أُمِّ سَلَمَۃَؓ أَنَّ نِسْوَۃً دَخَلْنَ عَلٰی أُمِّ سَلَمَۃَ مِنْ أَہْلِ حِمْصَ فَسَأَلَتْہُنَّ مِمَّنْ أَنْتُنَّ؟ قُلْنَ: مِنْ أَہْلِ حِمْصَ، فَقَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُولُ: ((أَیُّمَا امْرَأَۃٍ نَزَعَتْ ثِیَابَہَا فِی غَیْرِ بَیْتِہَا خَرَقَ اللّٰہُ عَنْہَا سِتْرًا)) (مسند أحمد: ۲۷۱۰۴)

Hadith in Urdu

سائب کہتے ہیں: حمص سے تعلق رکھنے والی کچھ خواتین سیدہ ام سلمہؓ کے پاس آئیں، انھوں نے پوچھا: تم کہاں سے ہو؟ انھوں نے کہا: ہم حمص علاقے سے ہیں۔ یہ سن کر سیدہ نے کہا: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کو یہ فرماتے ہوئے سنا تھا: جو عورت اپنے گھر کے علاوہ کپڑے اتارے گی، اللہ تعالیٰ اس کے پردے کو چاک کر دے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.925 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۲۵) تخریج: حدیث حسن لغیرہ۔ أخرجہ ابویعلی: ۷۰۳۱، والطبرانی فی الکبیر : ۲۳/ ۹۶۲، والحاکم: ۴/ ۲۸۹ (انظر: ۲۶۵۶۹)