9163 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9163

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۶۳)۔ عَنْ اُسَامَۃَ بْنِ شَرِیْکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: جَائَ اَعْرَابِیٌ اِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَالَ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! اَیُّ النَّاسِ خَیْرٌ؟ قَالَ: ((اَحْسَنُھُمْ خُلُقًا۔)) (مسند احمد: ۱۸۶۴۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا اسامہ بن شریک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک بدّو ، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی طرف آیا اور کہا: اے اللہ کے رسول! کون سے لوگ سب سے بہتر ہیں؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو اخلاق کے لحاظ سے سب سے اچھے ہوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.9163 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۱۶۳) تخریج:حدیث صحیح، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۴۷۸(انظر: ۱۸۴۵۶)