9162 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9162

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۶۲)۔ عَنْ اَبِی ثَعْلَبَۃَ الْخُشَنِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِنّ اَحَبَّکُمْ اِلَیَّ وَاَقْرَبَکُمْ مِنِّیْ فِی الْآخِرَۃِ مَحَاسِنُکُمْ اَخْلَاقًا، وَاِنَّ اَبْغَضَکُمْ اِلَیَّ وَاَبْعَدَکُمْ مِنِّی فِی الْآخِرَۃِ مَسَاوِیْکُمْ اَخْلَاقًا، اَلثَّرْثَارُوْنَ الْمُتَفَیْھِقُوْنَ الْمُتَشَدِّقُوْنَ۔)) (مسند احمد: ۱۷۸۸۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ثعلبہ خشنی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مجھے تم میں سے سب سے زیادہ محبوب اور روزِ قیامت میرے سب سے زیادہ قریبی وہ لوگ ہوں گے جو تم میں سے اخلاق کے لحاظ سے بہت عمدہ ہوں اور تم میں سے میرے ہاں سب سے زیادہ نفرت والے اور روزِ قیامت مجھ سے سب سے زیادہ دور وہ لوگ ہوں گے جو برے اخلاق والے، فضول بولنے والے، تکبر کرنے والے اور گفتگو کے لیے باچھوں کو موڑنے والے ہوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.9162 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۱۶۲) تخریج:حسن لغیرہ، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۸/ ۵۱۵، وابن حبان: ۴۸۲، والطبرانی فی الکبیر : ۲۲/ ۵۸۸(انظر: ۱۷۷۳۲)