9138 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9138

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۳۸)۔ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لَہُ: ((یَا مُعَاذُ، اَنْ یَھْدِیَ اللّٰہُ عَلٰییَدَیْکَ رَجُلاً مِنْ اَھْلِ الشِّرْکِ، خَیْرٌ لَکَ مِنْ اَنْ یَکُوْنَ لَکَ حُمْرُ النَّعَمِ۔)) (مسند احمد: ۲۲۴۲۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا معاذ بن جبل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اے معاذ! اللہ تعالیٰ کا تیرے ذریعے کسی مشرک کو ہدایت دے دینا،یہ تیرے لیے سرخ اونٹوں سے بھی بہتر ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9138 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۱۳۸) تخریج:اسنادہ ضعیف جدا، بقیہ بن الولید ضعیفیعتبر بہ، وھو یدلس تدلیس التسویۃ، وشیخہ ضبارۃ مجھول، ودوید بن نافع فلیس بذاک القوی (انظر: ۲۲۰۷۴)