9137 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9137

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۳۷)۔ عَنْ بُرَیْدَۃَ الْاَسْلَمِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌،اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لِرَجُلٍ اَتَاہُ: ((اِذْھَبْ، فَاِنَّ الدَّالَ عَلَی الْخَیْرِ کَفَاعِلِہِ۔)) (مسند احمد: ۲۳۴۱۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا بریدہ اسلمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنے پاس آنے والے ایک آدمی سے فرمایا: تو جا، پس بیشک نیکی پر دلالت کرنے والا اس کو کرنے والے کی طرح ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9137 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۱۳۷) تخریج:اسنادہ صحیح (انظر: ۲۳۰۲۷)