9119 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9119
Hadith in Arabic
۔ (۹۱۱۹)۔ عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدِ نِ السَّاعِدِیِّ رضی اللہ عنہ ، یُحَدِّثُ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اِنَّ الْمُؤْمِنَ مِنْ اَھْلِ الْاِیْمَانِ بِمَنْزِلَۃِ الرَّاْسِ مِنَ الْجَسَدِ، یَاْلَمُ الْمُؤْمِنُ لِاَھْلِ الْاِیْمَانِ کَمَا یَاْلَمُ الْجَسَدُ لِمَا فِیْ الرَّاْسِ۔)) (مسند احمد: ۲۳۲۶۵)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک اہل ایمان لوگوں سے مؤمن کا تعلق وہ ہے جو جسم سے سر کا ہوتا ہے، مؤمن دوسرے اہل ایمان کی خاطر ایسے ہی تکلیف محسوس کرتا ہے جیسے سر کی بیماری کی وجہ سے سارا جسم تکلیف محسوس کرتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۱۱۹) تخریج:صحیح لغیرہ، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۵۷۴۳، وفی الاوسط : ۴۶۹۳ (انظر: ۲۲۸۷۷)