9118 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9118

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۱۸)۔ عَنْ اَبِیْ مُوْسٰی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((الْمُؤْمِنُ لِلْمُؤْمِنِ کَالْبُنْیَانِ یَشُدُّ بَعْضُہُ بَعْضًا۔)) (مسند احمد: ۱۹۸۵۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو موسیٰ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ایک مؤمن دوسرے مؤمن کے لیے عمارت کی طرح ہے، جس کا بعض حصہ بعض کو مضبوط کرتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9118 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۱۱۸) تخریج:أخرجہ مسلم: ۲۵۸۵(انظر: ۱۹۶۲۵)