9104 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 9104
Hadith in Arabic
۔ (۹۱۰۴)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ ، اَنََّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((اَلدِّیْنُ النَّصِیْحَۃُ۔)) ثَـلَاثَ مَرَّاتٍ۔ قَالَ: قِیْلَ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! لِمَنْ؟ قَالَ: ((لِلّٰہِ وَلِکِتَابِہٖوَلِاَئِمَّۃِ الْمُسْلِمِیْنَ۔)) (مسند احمد: ۷۹۴۱)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دین خیرخواہی ہے۔ تین بار فرمایا، کسی نے کہا: اے اللہ کے رسول! کس کے لیے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالی، اس کی کتاب اور مسلمانوں کے لیڈروں کے لیے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۹۱۰۴) تخریج:متن الحدیث صحیح، وقد تکلم بعض اھل العلم علی الاختلاف الذی وقع فی الاسناد، أخرجہ النسائی: ۷/ ۱۵۷ (انظر: ۷۹۵۴)