9103 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9103

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۰۳)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلدِّیْنُ النَّصِیْحَۃُ۔)) قَالُوْا: لِمَنْ؟ قَالَ: ((لِلّٰہِ وَرَسُوْلِہِ وَلِاَئِمَّۃِ الْمُسْلِمِیْنَ۔)) (مسند احمد: ۳۲۸۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: دین خیرخواہی ہے۔ صحابہ نے کہا: کس کے لیے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالی، اس کے رسول اور مسلمانوں کے حکمرانوں کے لیے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9103 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۱۰۳) تخریج:صحیح لغیرہ، أخرجہ الطبرانی: ۱۱۱۹۸، والبزار: ۶۱، ابویعلی: ۲۳۷۲(انظر: ۳۲۸۱)